🇵🇰|ضلع کرم پاراچنار امن معاہدے کے پہلے 19 دنوں میں تحضیری ٹولے کی خلاف ورزیاں
♦️| ضلع کرم پاراچنار میں امن معاہدے کے پہلے 19 دنوں میں تحضیری ٹولے کی جانب سے کی جانے والی خلاف ورزیوں کی تفصیل درج ذیل ہے:
♦️شہید ندیم حسین کو خار کلی میں ذبح کیا گیا اور ان کا سر لگن لے جایا گیا۔ (1 جنوری 2025)
♦️مندوری روڈ کی بندش۔ (4 جنوری 2025)
♦️بگن کانوائے کے لیے روڈ کلیئر کرتے وقت ڈی سی کرم پر قاتلانہ حملہ۔
♦️صدہ میں جلوس اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی۔ (5 جنوری 2025 اور 12 جنوری 2025)
♦️صدہ اور مندوری میں اشتعال انگیز اور نفرت انگیز تقاریر۔ (4 جنوری 2025 سے 19 جنوری 2025 تک)
♦️تری منگل سے شیعہ آبادی بغدی پر میزائل حملہ۔ (7 جنوری 2025)
♦️بوشہرہ کی جانب سے پولیس پر فائرنگ۔ (9 جنوری 2025)
♦️خار کلی میں پولیس پر فائرنگ۔ (10 جنوری 2025) اور لگن میں پی ٹی سی ایل کی گاڑی پر فائرنگ۔ (16 جنوری 2025)
♦️بگن میں 35 گاڑیوں کے کانوائے کو لوٹا گیا اور پھر اہل تشیع ڈرائیورز کو بے دردی سے شہید کر دیا گیا۔ (17 جنوری 2025)
♦️خار کلی سے باتخیل کی طرف فائرنگ، سید وسیم حیدر شہید۔
🇮🇷 @NWO313UR