🇵🇸طوفان الاقصیٰ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت، کتائب القسام کی جانب سے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی
♦️طوفان الاقصیٰ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت، کتائب القسام نے آج بروز اتوار 19-1-2025 کو درج ذیل اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے:
♦️ رہا ہونے والے قیدیوں کے نام:
♦️رومی جونین (24 سال)
♦️ایمیلی دماری (28 سال)
♦️دورون شطنبر خیر (31 سال)
🇮🇷 @NWO313UR