🇵🇰| کراچی کے ملیر 15 میں شاہراہ فیصل نیشنل ہائی وے پر پولیس نے پاراچنار کے حق میں احتجاج کرنے والے پرامن مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا۔
♦️ سندھ حکومت کے حکم پر پولیس نے خواتین مظاہرین پر تشدد کیا اور انہیں گالم گلوچ کا نشانہ بنایا۔
♦️ پاراچنار کے حق میں آواز اٹھانے کے لیے دھرنے میں شریک متعدد اہلسنت برادران زخمی ہوئے جنہیں ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
♦️ مظاہرین کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے پرامن شہریوں کو نشانہ بنا کر جمہوری حقوق کو پامال کیا ہے۔ اس واقعے کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔
🇮🇷 @NWO313UR