*عشرۂ اخیرہ میں روزانہ اصلاحی مجلس*
رمضان المبارک کے *آخری عشرہ* میں *روزانہ بعد نمازِ ظہر* (ڈیڑھ بجے کے بعد) شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم کی *اصلاحی مجلس* منعقد ہوگی۔ہے، یہ مجلس جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی میں منعقد ہوگی، اور یوٹیوب پر بـــراہ راست بھی نشر ہوا کرے گی۔
اصلاحی مجلس جامعہ دارالعلوم کراچی کے یوٹیوب چینل سے روزانہ اسی لنک سے نشر کی جائے گی جس کا لنک دج ذیل ہے:
*LIVE Link:*
https://youtube.com/@MediaJDUK/live/?sub_confirmation=1خود بھی سماعت کیجیے اور دوسروں کو بھی دعوت دیجیے۔
جزاکم اللہ
*از : دارالعلوم میڈیا*